Skip to main content
لائیوکورونا: پاکستان میں 534 متاثرین، دو ہفتے کے لیے بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل

😷😷😷😷😷
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے ..کی غرض سے ملک بھر میں تمام تعلیمی اداروں کو پہلے ہی پانچ اپریل تک بند کیا جا چکا ہے جبکہ ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اس وقت کورونا وائرس سے پاکستان کا صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں اس وقت متاثرین کی تعداد 259 ہے جبکہ مجموعی طور پر اب تک 534 افراد میں کووڈ 19 کی تشخیص ہو چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں
Comments
Post a Comment