Pakistani Dead by Coronavirus in Italy. Nimazi jabara...

😥 اٹلی میں کرونا سے وفات پانے والے  ایک پاکستانی کا جنازہ جس کو صرف چند لوگ پڑھ رہے ہیں بلکہ اجازت ہی اتنے لوگوں کو ملی  اور نہ میت کے گھر والے ان کا منہ دیکھ سکے نہ غسل دے سکے ۔۔۔۔۔ لہذا اٹلی کی حالت ہمیں  چیخ چیخ کر کہہ رہی ھے جذباتی پاکستانیوں اب سنجیدہ ہو جاو ۔۔۔ اور وطن عزیز میں احتیاطی تدابیر کو سنجیدہ لو اور دوسروں کو بھی روزانہ نصیحت کرو ورنہ اٹلی ایران کی طرح خدانخواستہ حالات اس سے بھی برے ہو سکتے ہیں..

Comments